History

پاکستان اور عوامی جمہوری انقلاب

Pakistan and Peoples Democratic Revolution صباح الدین صبا ء آج نہ صرف پاکستان بلکہ خطہ اور پوری دنیا ہنگامہ خیز صورتحال سے دو چار ہے۔ اور کسی بھی ملک میں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کے لئے بین الاقوامی ، علاقائی اور مقامی تضادات کو سمجھنے اور سائنٹفک انداز میں ان کا حل تلاش کرنے […]

پاکستان اور عوامی جمہوری انقلاب Read More »

آئی ایم ایف کیوں بنایا گیا؟ جدید نو آبادیاتی نظام اور آئی ایم ایف

پروفیسر امیر حمزہ ورک تیرھویں صدی میں منگولیا سے وحشی تاتاریوں کا طوفان اٹھا اور چنگیز خاں کی سربراہی میں سارے ایشیاء کو لپیٹ میں لے لیا۔ ہلاکو خان سنٹرل ایشیاء کو روندتا ہوا بغداد پہنچا اور بیمار عباسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔ترکوں نے اس کے کھنڈرات پر عثمانی سلطنت کی بنیاد رکھی اور

آئی ایم ایف کیوں بنایا گیا؟ جدید نو آبادیاتی نظام اور آئی ایم ایف Read More »

بر صغیر ہندوپاک پر سامراجی اثرات

 محمد صدیق ڈوگر ایڈووکیٹ (چونیاں) امریکی دانشور ویل ڈیوراں کی کتاب ہندوستان کے مترجم طیب رشید پیش لفظ میں لکھتے ہیں‘‘ہزاروں برس سے ہند کی دھرتی اپنے دامن میں لئے ہمیں بڑی شفقت سے پال رہی ہے۔اس کی لازوال محبت ہمارے نقوش کی لیکروں میں چھلکتی ہے۔یہی ہماری پہلی اور آخری پہچان ہے۔لیکن افسوس کی

بر صغیر ہندوپاک پر سامراجی اثرات Read More »

پہلاء مزدور انقلاب 1871ء پیرس کیمیون

جھونکا  ہوا  کا  تھا  ،اِدھر آیا  ،اُدھر  گیا فرانس اورجرمنی کی  جنگ، جسے فرانکو-پرشین جنگ بھی کہا جاتا ہے، (19 جولائی 1870-10 مئی 1871)،   جس میں پرشیا کی قیادت میں جرمن ریاستوں کے اتحاد نے فرانس کو شکست دی۔ جنگ نے براعظم یورپ میں فرانسیسی تسلط کا خاتمہ کیا اور اس کے نتیجے میں ایک

پہلاء مزدور انقلاب 1871ء پیرس کیمیون Read More »

تین جون 47ء کا معاہدہ اور ٹرائیکا کی بے بسی

عامر ریاض برٹش پارلیمنٹ میں 18 جولائی 1947 ء کو عجلت میں پاس کیے آزادی ہند ایکٹ 1947 کے بطن سے دو نئی وطنی ریاستوں کی پیدائش ہوئی کہ ایکٹ کی بنیاد محض 70 دن قبل 3 جون کو کیا گیا معاہدہ تھا جس کے بانی مبانی سلطنت برطانیہ کے اعلی اذہان تھے جبکہ دستخطیوں

تین جون 47ء کا معاہدہ اور ٹرائیکا کی بے بسی Read More »

مہنگائی کا طوفان، ریاست اور سرمایہ داری

پاکستان میں ایک بار پھر مہنگائی کے طوفان نے عوام کا کچومر نکال دیا ہے-پترول کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ہیں۔یوں سمجھئے کہ ہر چیز کی قیمت بڑھا دی گائی ہے-انسان کی زندگی ریاست کے معرض وجود میں انے سے پہلے ازاد خودمختار تھی اور پیداوار انسانی ضروریات کے مطابق ہوتی تھی اور تجارت مال

مہنگائی کا طوفان، ریاست اور سرمایہ داری Read More »

پاکستان میں موجودہ بحران کیوں؟

پروفیسر امیر حمزہ ورک بہت سے سیاسی اسکالرز اس بات پر متفق ہیں کہ نوآبادیاتی دور کے بعد کی زیادہ تر قومیں مکمل آزادی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، کیونکہ سامراجی طاقتیں اپنے ماتحت حکمران اشرافیہ کو پالیسی ہدایات جاری کرتی رہیں۔ جسے ہم سیاسی زبان میں جدید نو آبادیاتی نطام بھی کہتے ہیں-تیسری

پاکستان میں موجودہ بحران کیوں؟ Read More »

Why the current crisis in Pakistan?

Prof. Ameer Hamza Virk Many political scholars agree that most post-colonial nations have failed to achieve full independence, as imperial powers continued to issue policy directives to their subordinate ruling elites. What we also call modern neo-colonialism in political language. In third world countries, whenever a popular political leader raised his voice against modern colonial

Why the current crisis in Pakistan? Read More »