ادب، بایاں بازو اور ترقی پسندی
ڈاکٹر طاہر شبیر ، لا ہور و ہ انگلستان کا بادشاہ چارلس اول تھا جس نے اپنے زمانے میں زرعی اصلاحات کیں۔ یعنی زرعی نظام میں کچھ مثبت تبدیلیاں کیں تو بادشاہ کا ایوان دو گروپوں میں تقسیم : و گیا۔ ایک گروپ وہ جو اصلاحات کے حق میں تھا۔ دوسرا وہ جو ان اصلاحات […]