مارکسی طبقاتی نظریہ اور حکمران طبقے کا نظریہ
سلسلہ سیاسی تعلیم کارل مارکس کی طرح ہیگل بھی عظیم نابغہ روزگار تھا- اس نے دریافت کیا کہ سماج،معاشرے اور تاریخ اپنے اندرونی تضادات کی بنیاد پر ترقی کرتے ہیں سونے پر سہاگہ کہ کارل مارکس نے اس سے بھی بڑی دریافت کر ڈالی کہ معاشرے کے یہ تضادات در اصل طبقاتی تضادات ہیں-مارکسزم کے […]