نوم چومسکی ابھی تمہاری ضرورت ہے
پروفیسر امیر حمزہ ورک نوم چومسکی بیسویں اور اکیسویں صدی کا بہت بڑا نام ہے -وہ امریکہ کے مشہور زمانہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی شعبہ لسانیات میں پروفیسر ہیں اور اس ادارے میں پچھلے 50 سالوں سے کام کر رہے ہیں۔ چومسکی کو لسانیات میں جینیریٹو گرامر کے اصول اور بیسویں صدی کے لسانیات کا […]