عوامی ورکرز پارٹی ُنجاب کی چوتھی کانگرس سے پارٹی صدر آختر حسین آیڈووکیٹ،پنجاب کے صدر پروفیسر امیر حمزہ ورک،جاوید اختر،عابدہ
چوہدری،محمد اؑعظم ملک،رانا اعظم،احتشام اکبر،عبدللہ صافی،فرحت عباس،یوسف کاکڑ،پروفیسر صلاح الدین،میر حسن سریوال،ملک محمد اکبر اور سردار صدیق ڈوگر خطاب کر رہے ہیں-عوامی ورکرز پارٹی کی کانگرس 16 فروری 2025 کولاہور میں اختتمام پزیر ہوئی جس میں درج زیل عہدیداروں کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا
صدر: پروفیسر امیر حمزہ ورک
سینئیر نائیب صدر: پروفیسر صلاح الدین
نائیب سدر: سید احتشام اکبر
جنرل سیکریٹری: ملک محمد اعظم
ڈپتی سیکریٹری: محمد اسرائیل ایڈووکیٹ
کسان سیکریٹری: میاں امداد حسین
لیبر سیکریٹری: نصرت بشیر طفر
سیکریٹری تعلیم و تربیت: زاہد پرویز
کلچرل سیکریٹری: نزیر احمد جوئیہ
یوتھ سیکریٹی: امیر حمزہ بٹ
فنانس سیکریتری: محمد امجد صدیقی
- ،- ممبران ایگزیٹو کمیٹی: محمد صدیق گھمن، خالدعبدللہ ملک ،قمر عباس، صدیق ڈوگر،حمید ناصری، رانا اعظم ، مسعود خالد، عابدہ چوہدری، محمد زبیر، رانا عابد حسین
- عوامی ورکرز پارٹی پنجاب کی کانگرس میں پارٹی کے رکن اسفند یار خٹک نے فیض احمد ٖفیض کی نظم ہم دیکھیں گے پر کتھک ڈانس پیش کیا